گھوڑا گاڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ گاڑی جسے ایک یا دو گھوڑے کھینچتے ہیں، بگھی، وکٹوریہ، ٹم ٹم۔ "تھک ہار کر اٹھیں باہر جاکر گھوڑا گاڑی کی۔"      ( ١٩٨٧ء، گردش رنگ چمن، ٢٣٩ )

اشتقاق

پراکرت سے ماخوذ اسم 'گھوڑا' کے ساتھ ہندی اسم 'گاڑی' پر مشتمل مرکب 'گھوڑا گاڑی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٩ء کو "شہنشاہ جرمن کا سفر قسطنطنیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ گاڑی جسے ایک یا دو گھوڑے کھینچتے ہیں، بگھی، وکٹوریہ، ٹم ٹم۔ "تھک ہار کر اٹھیں باہر جاکر گھوڑا گاڑی کی۔"      ( ١٩٨٧ء، گردش رنگ چمن، ٢٣٩ )

جنس: مؤنث